خضدار کے نواحی علاقے میں چھت گرنے سے چارسالہ بچی جاں بحق

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:04

خضدار۔18مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2017ء) خضدار کے نواحی علاقے میں چھت گرنے سے چارسالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق خضدار کے نواحی تحصیل کرخ کے علاقہ گل بھٹ میں جھونپڑی کی چھت گرنے سے چار سالہ نسرین بنت کریم اللہ قوم ساسولی جاں بحق ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں