خضدار، چھت گرنے سے چارسالہ بچی جاں بحق

ہفتہ 18 مارچ 2017 20:40

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مارچ2017ء) خضدار کے نواحی علاقہ میں چھت گرنے سے چارسالہ بچی جان بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کے نواحی تحصیل کرخ کے علاقہ گل بھٹ میں جھونپڑی کی چھت گرنے سے چار سالہ نسرین بنت کریم اللہ قوم ساسولی جاں بحق ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں