خضدار، گورنمنٹ ڈگری کالج میں 13 مارچ سے اسپورٹس ویک اور بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے پروگرامز منعقد ہونگے

بدھ 8 مارچ 2017 22:22

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مارچ2017ء)پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج خضدار پروفیسر محمد حسن جاموٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 13 مارچ سے ڈگری کالج میں اسپورٹس ویک اور بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے پروگرامز منعقد ہونگے اسپورٹس ویک میں فٹ بال ،والی بال ،کرکٹ ،اسکریبل ،ٹیبل ٹینش اور دیگر گیمز کا انعقاد کیا جائے گا اس کے علاوہ بلوچی کلچر ڈے کے حوالے سے بلوچی چھاپ ،مختلف کھانوں کا بھی انسٹال لگائے جائیں گے ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں