خضدار پولیس کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس

منگل 7 مارچ 2017 22:55

خضدار پولیس کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
خضدار۔07مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2017ء) خضدار پولیس کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منگل کو ڈی پی او خضدار عبدالرئوف بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی خضدار امین لاسی کے زیر نگرانی ایس ایچ ائو سٹی گل حسن پندارنی نے نال کے علاقے میں چھاپہ مارکر جس میں پولیس کو فائرنگ اور سرکاری اسلحہ چھینے کے ملزم ارشاد کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں