وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

ہفتہ 4 مارچ 2017 21:53

خضدار۔04مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2017ء) خضدار کے تحصیل وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

(جاری ہے)

وڈھ پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز وڈھ بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دین محمد ولد شادی خان سکن باڈڑی وڈہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں وڈھ پولیس نے فوری طور پر ہسپتال پہنچائے جہاں وہ طبی امد اد کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے‘ نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا اور واقعہ سے متعلق مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں