ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کا اجلاس 6مارچ کو طلب کرلیا گیا

پیر 27 فروری 2017 20:16

خضدار۔27فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء)ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کے وائس چیئرمین عبدالحمید ایڈووکیٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کا ایک اجلاس مورخہ 6 مارچ 2017 ء کو صبح دس بجے ڈسٹرکٹ کونسل خضدار میں طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ کو اجلاس میں شرکت کریں ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں