کوئٹہ سے کراچی سفر کرنیوالا شخص دوران سفر جاں بحق ہوگیا

بدھ 22 فروری 2017 23:36

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) کوئٹہ سے کراچی سفر کرنے والا شخص دوران سفر جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق محمد اکبر نامی شخص ملت کوچ میں کوئٹہ سے کراچی سفر کررہا تھا کہ اچانک ان کی طبعیت بگڑگئی اور کچھ لمحوں کے بعد وہ جاں بحق ہوگیا ، جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ان کے گھر کوئٹہ پہنچائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں