خضدار میں لیویز کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتار

اتوار 12 فروری 2017 18:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2017ء)خضدار میں لیویز کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتار ۔ تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو لیویز نے ڈپٹی کمشنر خضدار کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم عبدالوہاب کو کو گرفتارکرلیا،اور اسے تفتیش کیلئے لیویز تھانہ منتقل کردیا ۔ جہاں اس سے تحقیقات جاری ہے ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں