خضدار میں مسافر کوچ الٹنے سے 13مسافر زخمی ہوگئے

اتوار 5 فروری 2017 17:20

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 فروری2017ء) خضدار میں مسافر کوچ الٹنے سے 13مسافر زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی المحمو د مسافر کوچ وہیر کے قریب موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی ۔

(جاری ہے)

جس نتیجے میں 13افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم لیویز فور س نے تین افرا د کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں