خضدار اورگردونواح میں زلزلے کی جھٹکے‘ ریکٹٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی

پیر 30 جنوری 2017 23:54

خضدار اورگردونواح میں زلزلے کی جھٹکے‘ ریکٹٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی

خضدار۔30جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2017ء) خضدار اورگردونواح میں زلزلے کی جھٹکے‘ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹرجبکہ مرکز خضدار سے 45 کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا۔تاہم زلزلے سے کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔زلزلے کے بعد لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کی ورد کرتے ہوئے نکل آئے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی خضدار اورگردوانوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں