نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنماء صوبائی وزیر زراعت سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ‘آئندہ ماہ واپس لوٹیں گے

اتوار 29 جنوری 2017 19:20

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2017ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنماء صوبائی وزیر زراعت سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ‘سردار محمد اسلم بزنجو اپنے دورے امریکہ میں امریکہ کے شعبہ زراعت کے مختلف مراکز کا دورہ کریں گے توقع ہے کہ سردار محمد اسلم بزنجو اگلے ماہ کے وسط میں امریکہ سے وطن واپس لوٹیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں