کوشش ہے کہ صارفین کو بجلی کی ترسیل کے نظام کو بہتر بنائیں ‘ ایس ڈی او آپریشن کیسکو خضدار محمد نواز کا بیان

اتوار 29 جنوری 2017 19:20

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2017ء) ایس ڈی او آپریشن کیسکو محمد نواز نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ صارفین کو بجلی کی ترسیل کے نظام کو بہتر بنائیں تاہم بجلی کے بہتر نظام کے لئے ضروری کے صارفین ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کا مظاہرہ کریں بر وقت بلوںکی ادائیگی کو ممکن بنائیں جبکہ غیر قانونی کنکشنز کے خاتمہ کے لئے ہمارے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہم اپنے صارفین کی مزید خدمات کرسکیں ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں