خضدار میں 4.8شدت کا زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 29 جنوری 2017 15:50

خضدار میں 4.8شدت کا زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2017ء) خضدار میں4.8شدت کا زلزلہ جس سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی گہرانی 32کلومیٹر زیر زمین تھی۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز بلوچستان کے علاقے خضدار اور بسیلہ میں ریکٹر سکیل پر 4.8شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا اور زلزلے کا مرکز خضدار سے 140کلو میٹر دور جنوب میں 32کلو میٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں نے عاوم میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آ گئے جبکہ واقعہ میں کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں