جعفر آباد کا رہائشی دوران کام کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:56

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) جعفر آباد کا رہائشی ملگزار میں دوران کام کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق جعفر آباد کا رہائشی محمد فاروق ولد محمد دین نوتانی مل گزار کے مقام پر ٹرانسفارمر مت کرتے وقت کرنٹ لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ اسپتال پہنچتے ہی خالق حقیقی سے جاملے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں