خضدار میں سٹی پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

جمعرات 19 جنوری 2017 20:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) خضدار میں سٹی پولیس کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو خضدار پولیس نے آر سی ڈی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی گاڑی کو روکا اور تلاشی لینے پر گاڑی کے خفیہ خانوں سے 50کلو چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم چرس کوئٹہ سے کراچی سمگل کر رہا تھا گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقا ت شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں