حکومت عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے مختلف منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کررہی ہے ، کمشنرقلات ڈویژن
پیر 16 جنوری 2017 20:53
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مستونگ فرخ عتیق، ڈپٹی کمشنر قلات عزیزاللہ غرشین، ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سید ذوالفقار علی شاہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آواران ،اے سی پی خضدار ڈاکٹر خدائے رحیم رودینی ڈائریکٹر ہیلتھ قلات ڈویژن ڈاکٹر عبدالواحد ، ایس ای ،پی ایچ ای قلات ڈویژن محمد عمران عالیانی، ایس ای بی اینڈ آر سرکل 1فیض محسن ایس ای بی اینڈ آر سرکل 2ظفر علی کھوسہ ڈپٹی ڈائریکٹر امور حیوانات ڈاکٹر محمد انور زہری ایکسیئن ایریگیشن فرید احمد ایکسیئن اربن ڈوپلمنٹ خضدار ثناء اللہ ایکسیئن بی اینڈ آر عبدالرحیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی لطف الرحمان پراجیکٹ ڈائریکٹر این ایچ اے علی رضا زہری سپرننڈنٹ کمشنر قلات ڈویژن حاجی بشیر احمد مینگل اسسٹنٹ ڈائریکٹر واٹر منینجمنٹ شکیل احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایم ایم ڈی اسحاق ابراہیم زہری ودیگر نے شرکت کی اور جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق بریفنگ دی۔
کمشنر قلات ڈویژن نے اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ونگو خضدار سیکشن پر کام کی سست روی پر برہمی کا اظہا ر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ شاہراہ سی پیک کا حصہ ہے اور اس کی اہمیت انتہائی اہمیت کا عامل ہے اس کی تکمیل میں سست روی نا قابل برداشت ہے اس حوالے سے میں جلد زیر تعمیر شاہراہ کا دورہ کروں گے ،کمشنر نے ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان کو ہدایت دی کہ اپنے اپنے اضلاع میں نیشنل ہائی وے پر ہونے والی تجاوزات کے خلاف فوری کاروائی کر کے قابضین کا قبضہ ختم کرا دیںاور اپنے اپنے اضلاع سرکاری اراضیات کی تفصیل مرتب کر کے ارسال کر دیں اور جاری ترقیاتی اسکیمات کی خود نگرانی کریں ۔جہاں ناقص میٹریل استعمال کی گئی ہو فوری اس ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ،اجلاس میں مردم شماری کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس متعلق تمام ڈپٹی کمشنروں نے کہا کہ مردم شماری کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔کمشنر قلات نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ جن علاقوں سے سی پیک کی شاہراہ گزر رہی ہو وہاں کے پبلک اراضی کی قیمتوں کا تعین کرکے کمشنر آفس ارسال کریں۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت