قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،ایک شخص موٹر سائیکل سے گر کر جاںبحق

اتوار 8 جنوری 2017 21:50

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2017ء) قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ،ایک شخص موٹر سائیکل سے گر کر جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق اتوار کو قومی شاہراہ سے متصل سلطان ابراہیم خان روڈ پر عبدالرسول نامی موٹر سائیکل سوار ایک چنگ چی موٹرسائیکل سے بچنے کی کوشش میں گرکر شدید زخمی ہوا جسے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے چل بسے، نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں