خضدار میں قومی شا ہراہ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

جمعہ 16 دسمبر 2016 18:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2016ء) خضدار میں قومی شا ہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ضلع خضدار میں لیویز ٹریننگ سینٹر کے قریب تیز رفتار ویگن نے موٹر سائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجے میں لیاقت ولد نور احمد جاں بحق ہوگیا لیویزنے لاش کو قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کردی گئی

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں