خضدار اور نصیر آ با د میں با رودی سرنگ دھما کے اور حادثے میں 2افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

منگل 13 دسمبر 2016 22:08

خضدار/نصیر آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 دسمبر2016ء) بلو چستان کے ضلع خضدار اور نصیر آ با د میں با رودی سرنگ دھما کہ اور روڈ حادثہ میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق گزشتہ روزضلع نصیر آ باد میں فلیجی کے علاقے میں با رودی سرنگ دھما کے کے نتیجے میں ایک شخص مو قعہ پر جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ ان کے ساتھی کے زخمی ہو نے کی بھی اطلا عات ہیںجاںبحق اور زخمی ہو نے والے افراد کو قریبی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے ادھر خضدار کے علا قے الخیلیج ہو ٹل کے قریب تیز رفتا ر ڈمپر نے ٹکر ما ر کر مو ٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کی وجہ سے وہ مو قع پر ہی جاں بحق ہو گئے اس سلسلے میں مقا می انتظا میہ مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں