خضدارمیں زلزلہ کے شدید جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ 10 دسمبر 2016 21:31

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) خضدار اور گردنواح کے علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگو ں میں خوف و حراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سہ پہر تین بجے خضدار شہر اور گردنواح کے علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکلے تاہم خضدار شہر اور گردنواح کے علاقوں سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں