گوادر راستہ خضدار ونگورتوڈیروشاہراہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، یہ شاہراہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لئے بڑی اہمیت کی حامل ہے ،سی پیک کے لئے ایک اور زمینی راستہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہونا قوم کے لئے اہم پیش رفت ہے ،کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی
جمعرات 8 دسمبر 2016 22:19
(جاری ہے)
اس موقع پر جی ایم راجہ رمیش پراجیکٹ ڈائریکٹر علی بروہی میر جمعہ خان شکرانی آر ای عزیز اللہ آریانی و دیگر ان کے ہمراہ تھے ۔
اس سے قبل پی ڈی این ایچ اے نے کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی کو قومی شاہراہ پر کام کے رفتار اور مختلف حصوں کے بارے میں بریفنگ دی ۔کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہاکہ خوشی کی بات یہ ہے کہ 2017نہ صرف خضدار بلکہ صوبہ اور پورے ملک کے لئے ایک خوشخبری والا سال ہوگا جب کوئٹہ کراچی قوامی مین آرسی ڈی شاہراہ کے بعد ایک اور شاہراہ ایم8کی صورت میں پورے ملک سے لنک ہوگی بین الاقوامی تجارت اور آمدورفت کے مواقع میسر آئیں گے۔وفاقی اور صوبائی حکومت وچیئرمین این ایچ اور این ایچ اے کے مقامی ذمہ داروںکی کوششوں کے باعث یہ شاہراہ اب مکمل ہونے کے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے ۔انہوںنے کہاکہ سی پیک ملک و قوم کے لئے ایک انقلابی پیش رفت ہے جس سے بڑے پیمانے پر ملک اور صوبے ترقی کریں گے ۔عوام میں خوشحالی آئیگی ۔کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہاکہ ضلع خضدار جس محل و وقوع پر واقع ہے وہ بین الاقوامی شاہراہوں کے مرکز اور جنکشن کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے گوادر کے بعد ضلع خضدار کو بڑی اہمیت حاصل ہوگی اور یہ سی پیک کے لئے اہم مرکز کے طور پر متعارف ہوگا ۔انہوںنے این ایچ اے عملہ کو ہدایت کی کہ کام کی رفتار کو اسی تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے تاکہ تاکہ اس شاہراہ کے مکمل ہونے پر مذید وقت صرف نہ ہو۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دین محمد سکنہ نیچارہ لہڑ تحصیل و ضلع قلات کا لوکل سرٹیفکیٹ ان کی اپنی درخواست پر منسوخ
ةپولیس وانتظامیہ کی جانب سے امن وامان و مذھبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی انتظامات
خضدار میں بھی ہندوبرادری اپنارنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپورجوش وخروش کے ساتھ منارہے ہیں
خضدار میں کیسکو نادہندگان کے خلاف کاروائی تیزی سے جاری ہے ، ایگزیکٹو انجینئر آپریشن کیسکو خضدار
ملک بھر کی طرح خضدار میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
زہری ،مسلح افراد مبینہ طور پر 8 لاکھ روپے نقدی ،متعدد اینڈرائڈ موبائل چھین کر فرار
خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مسلسل دوسرے دن، ایک ہی دن میں دوسری مرتبہ شدید زلزلہ
اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر کرائم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر خضدار
خضدار، گرانفروشوں کے خلاف ایکشن متعدد دکاندار جرمانہ و گرفتار
خضدار میں تاجر رہنماء حاجی علی حسن محمد حسنی کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا ، لواحقین کا احتجاج کوئٹہ ..
خضدار کے عوام مسلح رہزنوں کے رحم و کرم پر ہیں خضدار میں پہلے آئے روز ڈکیتی ہورہی تھی اب تو انہوں نے شہریوں ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا