تمام سیاسی جماعتوں اور تاجروں سے ملکر شہرمیں نظام کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے ، ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ
پیر 28 نومبر 2016 21:30
(جاری ہے)
اجلاس میںاے ڈی سی خضدار شبیراحمد بادینی انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمید اللہ مینگل بی این پی خضدار کے نائب صدر حیدر زمان بلوچ سفر خان مینگل عبدالخالق غلامانی عبیداللہ گنگوپی ایس ڈپٹی کمشنر خضدار مراد گزوزئی و دیگر موجود تھے ۔
ڈپٹی کمشنر خضدا رسہیل الرحمن بلوچ نے کہاکہ خضدار شہر میں عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے تمام تر اقدمات مشترکہ طور پر مل کر کیا جائیگا ۔ شہر میں سڑکوں کی معیاری تعمیر اور سیوریج سسٹم کی بحالی صفائی کے نظام کی درستگی ، تعلیمی معیار اور ہسپتالوں میں عوام کو علاج و معالجے کے سہولیات کی فراہمی کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے ۔ اس کے لئے تمام سیاسی جماعتوں تاجر برادری اور دیگر طبقات کے تجاویز اور ان کے تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ مل کر ہی ہم شہر کو خوبصورت اور عوام کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں ۔اس موقع پر میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ ہم نے حال ہی میں چین کا دورہ کرکے آئے ہیں جہاں سے ہمیں کافی تجربات حاصل ہوئے ہیں انشاء اللہ دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے انہیں تجربات سے فائدہ اٹھا کر خضدار شہر کو مذید خوبصورت بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے انہوںنے کہاکہ خضدار شہر یقینا محل و وقوع کے اعتبار سے ایک اہم شہر و جنکشن کے طور پر جاناجاتا ہے سی پیک کی مرکز ی شاہراہیں بھی یہی سے ہو کر گزریں گی ۔ جس سے خضدار کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ہم سب کو ملکر اس شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے اقدامات کرنے ہونگے ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری