خضدار، قومی شاہراہ پر کار گاڑی الٹنے سے دو افراد زخمی

بدھ 23 نومبر 2016 21:21

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) قومی شاہراہ پر کار گاڑی الٹ نے سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ شب قومی شاہراہ پر سوراب کے قریب کار گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افرادالطاف اور محمداختر زخمی ہوگئے ۔ جنہیں ٹیچنگ ہسپتال خضدار پہنچایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں