بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 25نومبر تک توسیع کردی

جمعرات 17 نومبر 2016 23:19

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن انجینئر رضا زہری کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 25نومبر تک توسیع کردی گئی ہے ۔ جب کہ انٹری ٹیسٹ 3دسمبر 2016مقرر کی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں