خضدار پولیس نے غیرقانونی طور پر سفر کرنیوالے 63افغان باشندوں کو گرفتار کرکے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

منگل 15 نومبر 2016 20:31

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) خضدار پولیس نے غیرقانونی طور پر سفر کرنے والے 63افغان باشندوں کو گرفتار کرکے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

خضدار پولیس نے گزشتہ شب کوئٹہ سے کراچی جانے والے افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ۔ جن میں خواتین اور بچے شامل تھے ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پولیس مذید کارروائی کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں