درگاہ شاہ نورانی خودکش حملہ آور کے اعضا ء ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھیج دیئے گئے

اتوار 13 نومبر 2016 15:00

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) درگاہ شاہ نورانی خودکش حملہ آور کے اعضا ء ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھیج دیئے گئے ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان نے بتایا کہ خودکش حملہ آور نوعمر لڑکا تھا،جس کے اعضا ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے روانہ کردیئے ہیں ،ْ حملے میں 6سے 7کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔

(جاری ہے)

کمانڈنٹ آواران ملیشیا جنید اکبر نے حب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شواہد سے لگتا ہے کہ دھماکا خودکش تھا،دھماکہ 5بج کر40منٹ پر ہوا۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں