خضدار میں نامعلوم افراد نے چاقو$ں سے وار کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا

جمعہ 4 نومبر 2016 21:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2016ء) خضدار میں چاقوئوں کی وار سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے نواحی علاقہ جمشیدآباد سے ایک نوجوان کی تشدد شدہ نعش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

جسے چاقوئوں کی وار سے مار کر قتل کردیا گیا ہے ۔ متوفی خضدار کے علاقہ کھٹان کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔ جو گزشتہ روز اپنے چیک اپ کیلئے نکلے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں