بلوچستان میں تعلیمی ترقی عروج حاصل کرتی جارہی ہے ٬ انجینئر محمد امین
ہماری نئی نسل تعلیم یافتہ بن کر ابھررہی ہے جو مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ٬وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
پیر 31 اکتوبر 2016 16:10
(جاری ہے)
جب کہ اس موقع پر بی آرسی خضدار کے پرنسپل محمد عالم جتک سن رائز ماڈل اسکول و کالج کے ڈائریکٹر انجینئر طارق کھیازئی پرنسپل خلیل احمد بلوچ اور پاک اسلاک پبلک اسکول کے پرنسپل خلیل احمد رودینی نیشنل پارٹی کی رہنماء وسماجی شخصیت ہماء رئیسانی و دیگر مہمان موجود تھے ۔
تقریب کے دوران کمسن طلباء و طالبات نے ٹیبلو پیش کیا اور تقاریریں کئے ۔جن میں طالبہ البشہ نے پہلی یسریٰ قاضی نے دوسری پروین نے تیسری ضیاء الرحمن نے چوتھی اور نساء نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔ جب کہ بلوچی ٬ علاقائی ثقافی و قومی ٹیبلو اور ملی نغمے و ترانے پیش کیئے گئے بچوں نے مجمع سے داد وصول کیا ۔ وائس چانسلر خضدار یونیورسٹی انجینئر محمد امین نے کہاکہ محرومیوں کی باتیں اب پُرانی ہوگئیں ہیں ۔ مثبت سوچ ٬ اور دور اندیشی و مستقبل کی کامیابیوں کا سوچ کر ہم ترقی کے منازل طے کرسکتے ہیں ۔ اس کے لئے انسان کو وسعت نظر ہو کر مثبت سوچ کو اپنا نا ہوگا۔ زندگی میں تلخ تجربات ہمیشہ آتے ہیں اور ایک اچھا انسان وہی بن سکتا ہے جو ان تلخ تجربات سے کچھ نہ کچھ سیکھ لے ۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں بلوچستان کے ان سنگلاخ پہاڑوں میں اعلیٰ و عظیم درسگاہوں سے نوازا ہے ۔ ہمارے بچوں کو دور جانانہیں پڑتا ہے بلکہ وہ اپنے گھر میں نرسری ٬ پرائمری اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی سہولت سے مستفید ہورہے ہیں ۔بی یو ای ٹی گرائمر اسکول کی معصوم بچوں نے جس طرح اپنے فن کا مظاہرہ کی اور تعلیمی صلاحیتوں کا اظہار کیا وہ ہم سب کے لئے قابل فخر بات ہے کہ ہمارا مستقبل اب روشن اور تابناک ہے ۔ پاکستانی قوم کو کوئی بھی تعلیم و ترقی اور فلاح وبہبود سے نہیں روک سکتا ہے ۔ انہوںنے بی یو ای ٹی گرائمر اسکول کے لئے نقدی انعام کا اعلان کیا ۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بگاڑا جارہا ہے،بی این پی خضدار
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا