خضدار کے قریب کار الٹنے سے 3افراد جاں بحق ٬ دو زخمی

پیر 24 اکتوبر 2016 21:39

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2016ء) خضدار کے قریب اورناچ کے مقام پر کار الٹنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پیر کو لیویز حکام کے مطابق خصدار کے قریب اورناچ کے مقام پر تیز رفتار کارالٹ گئی۔افسوسناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ2 زخمی ہو گئے۔زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ (ار)

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں