بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدارکا سالانہ تیسرا کانووکیشن 25اکتوبر کو ہوگا

پیر 24 اکتوبر 2016 16:25

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2016ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدارکا سالانہ تیسرا کانووکیشن 25اکتوبر کو جامعہ ہذا میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدارکا سالانہ تیسرا کانووکیشن کل بروز منگل کو جامعہ ہذا میں منعقد ہوگاجبکہ کانووکیشن کے مہمان خاص گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ہونگے٬اس موقع پر خضدار جامعہ کے تیسراکانووکیشن کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں