بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدارکا سالانہ تیسرا کانووکیشن (کل ) ہو گا

اتوار 23 اکتوبر 2016 21:10

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2016ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدارکا سالانہ تیسرا کانووکیشن کل 25اکتوبر کو جامعہ ہذا میں منعقد ہورہاہے ۔

(جاری ہے)

کانووکیشن کے مہمان خاص گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ہونگے۔ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین کے مطابق خضدار جامعہ کے تیسراکانووکیشن کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔کانووکیشن میں بڑی تعداد میں دیگر مہمانان بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں