نیشنل پارٹی خضدارکے تحصیل نائب صدر چیف یاسر بلوچ نے پارٹی عہدہ سے استعفیٰ دیدیا

اتوار 23 اکتوبر 2016 21:10

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اکتوبر2016ء) نیشنل پارٹی خضدارکے تحصیل نائب صدر چیف یاسر بلوچ نے پارٹی عہدہ سے استعفیٰ دیدیا۔

(جاری ہے)

چیف یاسر بلوچ کا کہنا تھا کہ وہ نیشنل پارٹی تحصیل خضدار کے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں تاہم پارٹی میں عام کارکن کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں