کمشنر قلات ڈویژن کی مختلف آسامیوںپر درخواستیں 30 اکتوبرتک جمع کرنے ہدایت

اتوار 16 اکتوبر 2016 15:00

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2016ء) کمشنر قلات ڈویژن نے سرکاری آسامیوں پر30 اکتوبر کو درخواستیں جمع کرنے ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق 7اکتوبر کو مختلف اخبارات میں ضلع کے سطح پر مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لئے اشتہار دیا گیا تھا۔ درخواست جمع کرنے والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ ہر ضلع میں اپنے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں 30اکتوبر تک جمع کریں ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں