خضدا ر میں عاشورہ کے دوران امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے فورسز کا مشترکہ فلیگ مارچ

پیر 10 اکتوبر 2016 19:51

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) خضدا ر میں عاشورہ محرم کے دورامن امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے فورسز کا مشترکہ فلیگ مارچ۔

(جاری ہے)

پولیس ٬ ایف سی اور لیویز فورسزنے فلیگ مارچ میں حصہ لیا جو شہر کے مختلف شاہراہوں پر گشت کیا اور امن وامان کو برقراررکھنے کی ریہرسیل کی ۔ ڈی پٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ اور ڈی پی او خضدار محمد اشرف جتک نے فلیگ مارچ میں شریک تھے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں