خضدار ،مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

ہفتہ 8 اکتوبر 2016 23:08

خضدار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اکتوبر- 2016ء) بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ کے قریب کوئٹہ سے پنجگور جانیوالی مسافر کوچ اور کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کار میں تصادم ہوا کار میں سوار 2 افراد رحمت ماما اور اس کے ساتھی جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر خضدار ہسپتال منتقل کردیاگیامزید کارروائی کی جارہی ہے

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں