خضدار:بجلی کی تارگرنے سے4افراد جاں بحق جبکہ2زخمی ہوگئے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 5 ستمبر 2016 19:26

خضدار(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 ستمبر2016ء) :خضدار میں بجلی کی تاریں گرنے سے 4افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق خضدارکے علاقے وڈھ میں ایک گھر پر بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن گر گئی۔

(جاری ہے)

جس کے کرنٹ سے جھلس کر 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔جبکہ دو افراد کے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔حادثے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں