خضدار،سیکورٹی فورسز نے سڑک کنارے نصب بم ناکارہ بنا دیا

منگل 30 اگست 2016 13:47

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اگست ۔2016ء) خضدار میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنا دیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق خضدار میں بم کی اطلاع پر ایف سی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے آر سی ڈی شاہراہ کے کنارے 5 کلو وزن نصب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق سڑک کنارے نصب بم کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے نشانہ کو ٹارگٹ کرنا تھا جیسے بروقت برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں