خضدار ‘براہمداغ بگٹی ،حیربیار مری اوربانک کریمہ بلوچ کیخلاف غداری کامقدمہ درج

پیر 22 اگست 2016 13:37

وڈھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء ) خضدار کے علاقے وڈھ میں براہمداغ بگٹی ،حیربیار مری اوربانک کریمہ بلوچ کیخلاف وڈھ کے رہائشی محمدرحیم کی مدعیت میں پاکستان سے غداری کامقدمہ درج کردیاگیا ایس ایچ او وڈھ محمد یوسف چانڈیو کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزمان کیخلاف ایف آئی آر نمبر 13/16جرم ،120b، 121، 121A، 124A، 123،123A 34 PPC کے تحت درج کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں