خضدار: باغبانہ کے قریب قومی شاہراہ پر بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 19 اگست 2016 06:20

خضدار: باغبانہ کے قریب قومی شاہراہ پر بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اگست۔2016ء) باغبانہ کے قریب قومی شاہراہ پر بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ہسپتال ذرائع کے مطابق بتایا ہے کہ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بس کراچی سے پشین جارہی تھی۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں