خضدار میں رمضان المبارک کے موقع پر اشیائے خورد نوش کے لئے نرخنامہ مقرر کردیئے گئے

پیر 6 جون 2016 22:54

خضدار۔06جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جون۔2016ء) خضدار میں رمضان المبارک کے موقع پر اشیائے خورد نوش کے لئے نرخنامہ مقرر ، انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو سستی اور مناسب قیمت پر اشیاء خردونوش فراہم کرنے کے لئے موثر اقدامات کرنے کے لئے عزم کا اظہار، اسسٹنٹ کمشنر /مجسٹریٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے دستخط سے جاری نرخنامہ کے تحت اشیاء کے پرائس کچھ یوں مرتب کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

گوشت بکرا فی کلو 550روپے گوشت گائے بغیر ہڈی فی کلو 370روپے گوشت گائے ہڈی والا فی کلو 320روپے بھینس بڑا گوشت فی کلی 300روپے کلیجی بڑا گوشت فی کلو 200روپے گوشت اونٹ فی کلی 350روپے مرغی کا گوشت فی کلو 320روپے مرغی زندہ فی کلو 190روپے روٹی 160گرام 10روپے روٹی ڈبل 320گرام 20روپے بسکٹ مکس 200روپے فی کلو مٹھائی نمبر ایک اسپیشل فی کلو0 39روپے عام مٹھائی فی کلو 160روپے نمکو فی کلو اسپیشل 220روپے برفی فی کلو 410روپے چاول نمبر ایک 80روپے فی کلو چاول ایری فی کلو 40روپے دال مونگ نمبر ایک 170فی کلودال مونگ نمبردو 140روپے فی کلو دال مسور نمبر ایک 125روپے فی کلو دال چنانمبر ایک 95روپے فی کلو دا ل چنا نمبر دو فی کلو 60روپے مچھلی گلفام بڑا 240روپے فی کلو مچھلی گلفام 160روپے فی کلو مچھلی میٹھا پانی260روپے فی کلو مچھلی مور90روپے فی کلو مچھلی لوجھری 75روپے فی کلو دودھ 80روپے فی کلو ، دھی 90روپے فی کلو پکوڑا 200روپے فی کلو ، چینی 60روپے فی کلو ، دودھ پاؤڈر 450فی کلو ، جوس کمپنی ریٹ ، انڈرے فی درجن 110/100روپے ، تیل کھانے والا کمپنی ریٹ ، گیس گی کلو 95روپے ، لکڑی (خط) فی من 500روپے لکڑی (گز) کِری فی من 380روپے لکڑی تندوری فی من 510روپے برف بلاک 600روپے ، برف فی کلو 15روپے مقرر کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں