خضدار کے علاقہ وڈھ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، تین افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 اپریل 2016 11:37

خضدار(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اپریل 2016ء) : خضدار کے علاقہ وڈھ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں میاں ، بیوی اور ایک بچہ جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر کے مطابق بارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا ۔ موٹر سائیکل بم سے ٹکرانے پر دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں