بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی پیر 28 مارچ 2016 21:42

بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے
خضدار (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2016ء) بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز رات گئے بلوچستان کے علاقے خضدار اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و حراس کا شکار ہو گئی اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں