بلوچستان کے شہر خضدار کے نواحی علاقے کے گھر میں دھماکہ، 6 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 24 فروری 2016 21:19

بلوچستان کے شہر خضدار کے نواحی علاقے کے گھر میں دھماکہ، 6 افراد زخمی

خضدار(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24فروری۔2016ء) بلوچستان کے شہر خضدار کے نواحی علاقے کے گھر میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے شہر خضدار کے نواحی علاقے کے گھر میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں