خضدار : قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرالر میں‌تصادم ، 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 دسمبر 2015 16:22

خضدار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 دسمبر 2015 ء) : وڈھ کے علاقہ میں مقامی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹینکر میں تصادم ہوا . لیویز ذرائع کے مطابق مسافر بس خضدار سے کراچی جا رہی تھی.

(جاری ہے)

ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے . حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لیویز حکام کو موقع پر طلب کر لیا گیا جس کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے .

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں