بلوچستان کے شہر خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی بدھ 21 اکتوبر 2015 20:33

بلوچستان کے شہر خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.21اکتوبر 2015 ء) بلوچستان کے شہر خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی شدت 3۔4 تھی۔ جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے جنوب مغرب میں 110 کلومیٹر دور واقع علاقہ تھا۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی زیرزمین 10 کلومیٹر تھی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں