بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدارایمپلائزویلفیئرسوسائٹی کے الیکشن کا انعقاد،غوث بخش بلوچ صدرمنتخب

جمعرات 13 اگست 2015 12:22

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی خضدارایمپلائزویلفیئرسوسائٹی کے الیکشن خوش اسلوبی سے سرانجام پائے نتائج کے مطابق غوث بخش بلوچ صدر،سراج احمد جنرل سیکرٹری ،جاوید بلوچ جوائنٹ سیکرٹری ، سکندرزہری پریس سیکرٹری اور بہاول خان فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کے ملازمین نے امیدظاہر کی ہے کہ نومنتخب کابینہ ملازمین کے مسائل اجاگرکرنے اور یونیورسٹی کے فلاح و بہبود میں اہم کردارادا کریں گے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں