خضدار، پک اپ الٹنے سے بچی جاں بحق، 12 افراد زخمی

ہفتہ 28 فروری 2015 14:25

خضدار ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) پک اپ الٹنے سے بچی جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے ، بچی کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو خضدار کے علاقے فیروز آباد کے قریب تیز رفتار پک اپ الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے ، لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق بچی کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث مزید ہلاکتوں میں کا خدشہ ہے ۔ (عمر)

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں