خضدار :بس اڈہ کے قریب دستی بم حملہ،ایک شخص جاں بحق،4زخمی

اتوار 16 نومبر 2014 13:56

خضدار :بس اڈہ کے قریب دستی بم حملہ،ایک شخص جاں بحق،4زخمی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16نومبر۔2014ء) بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نیو بس اڈہ کے قریب دستی بم کا حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دھماکا نیو بس اڈہ کے قریب مصروف تجارتی مرکز کے نزدیک ہوا،جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ زخمیوں کوقریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ایک زخمی دوران علاج چل بسا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں