خضدار،3لاشوں میں سے2کی شناخت ہوگئی

پیر 22 ستمبر 2014 21:47

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء)ضلع خضدار سے ملنے والے3لاشوں میں سے2کی شناخت ہوگئی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ کے علاقے لوپ سے تین افراد کی لاشیں پڑی ہونے کی اطلاع ملی جس کے بعد انہیں ہسپتال پہنچادیاگیا جہاں دو کی عبدالعزیز اورخلیل احمد کے نام سے شناخت ہوگئی جوضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی جبکہ واقعہ کی مزیدتفتیش جاری ہیں۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں