خضدارکے علاقے باغبانہ کے قریب نامعلوم افراد نے نیٹو آئل ٹینکر کو آگ لگادی،ڈرائیور محفوظ رہا ، ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہوگئے ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

بدھ 27 نومبر 2013 15:43

خضدار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27نومبر 2013ء) خضدارکے علاقے باغبانہ کے قریب نامعلوم افراد نے نیٹو آئل ٹینکر کو آگ لگادی۔ لیویزذرائع کے مطابق واقعے میں ڈرائیورمحفوظ رہا، ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

نیٹو آئل ٹینکر کراچی سے کوئٹہ جارہا تھا ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں